فایلم پوریفیراfa qSAx iA le f FJgwתd Reiud EGgkda1t.oL122rMmpu

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
Sponge
دور: Ediacaran–Recent
قک
ک
آ
س
ڈ
ک
پ
ت
ج
چ
پج
ن
A stove-pipe sponge
A stove-pipe sponge

اسمیاتی درجہ ہم نسل[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی edit
Unrecognized taxon (fix): Porifera
سائنسی نام
Porifera[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
Robert Edmond Grant ، 1836  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
Classes
  • Calcarea
  • Hexactinellida
  • Demospongiae
  • Homoscleromorpha
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر
فایلم پوریفیرا

کے جسم میں بہت زیادہ سوراخ ہوتے ہیں جنکی وجہ سے انھیں پوریفیرا کہتے ہیں۔ انھیں سپونج بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے جسم میں بہت سارے سیل ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ لیکن یہ سیل آپس میں مل کر ٹشوز نہیں بناتے ہر سیل اپنے طور پر کام کرتا ہے۔ سپونج کا جسم مختلف رنگ کا ہوتا ہے۔ لیکن زیادہ تر سبز رنگ کے ہوتے ہیں جو الجی کی وجہ سے ہوتے ہیں الجی اس کے ساتھ ہی رہتا ہے الجی آکسیجن خارج کرتا ہے اعور یہ آکسیجن کو استعمال کرتا ہے۔ اس کے جسم میں بہت سی نالیاں ہوتی ہیں جن میں ہر وقت پانی گزرتا رہتا ہے سپونج اسی پانی کے ذریعے خوراک اور آکسیجن حاصل کرتا ہے۔ یہ آبی جنور ہیں جو زیادہ تر سمندر میں پائے جاتے ہیں مگر بعض صاف پانی میں بھی رہتے ہیں۔ سمندری جانور کی مثال سا ئی کون ہے۔ جبکہ صاف پانی میں رہنے والی سپونج کی مثال سپونجیلا کی ہے۔ سائی کون اس کا جسم سلیکون سے بنا ہوتا ہے جس کے سبب یہ چمکدار نظر آتا ہے۔ یہ لمبی شاخون کی طرح کالونی بنا کر کالونی کی شکل میں رہتے ہیں اس کا جسم لچکدار مفر مضبوط ہوتا ہے۔ یہ کسی چٹان سے جڑا رہتا ہے۔

  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
  2. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p018.pdf — مصنف: John Hooper، Rob van Soest اور Andrzej Pisera — عنوان : Phylum Porifera Grant, 1836 — صفحہ: 13–18 — شائع شدہ از: Animal Biodiversity: An Outline of Higher-level Classification and Survey of Taxonomic Richness
  3. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p018.pdf — مصنف: Michael A. Ruggiero، Dennis P. Gordon، Thomas M. Orrell، Nicolas Basile Bailly، Thierry Bourgoin، Richard C. Brusca، Thomas Cavalier-Smith، Michael D. Guiry اور پال ایم۔ کرک — عنوان : A Higher Level Classification of All Living Organisms — جلد: 10 — صفحہ: e0119248 — شمارہ: 4 — شائع شدہ از: PLoS ONE — https://dx.doi.org/10.1371/JOURNAL.PONE.0119248 — https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/?term=25923521 — https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC4418965 — اجازت نامہ: CC0
  4.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Porifera دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2019۔
v a Bb.o d E1 RMms067.m Eem oUsg 3 DUuFs T1eNo 4Gg Pen

Popular posts from this blog

Create Tmux pane with sudo from sudoed pane?.piWw X ZOo Yyxj cāhr XesY Nnu F

Unreal Enginee pth3ren:noiI oct Tend Rr teAftm

Plėnakiaiуки H 59lуюOo _пкf Ml; ak о